By Amir Mannan.
Barbados is a country Antilles Serbian people in this country are very sincere and sympathetic.
And you will not feel estrangement people in this country every time you are willing to help.
If you ever go to Barbados you will find in this country every type of facility.
You have very good friends in this country will learn.
And that you will enjoy shopping in Barbados and will not come anywhere.
And you will find here everything you need in planning.
And if you go in the country for a wedding ceremony that you agree to be fun.
She'll see you in that wedding that you will never see.
Do you know of such use is the wedding jewelery.
Most diamonds used in jewelry and in Barbados is.
And you are telling us here that women love jewelry Bracelet in.
And usually the girls that like white gold jewelry.
Today we introduce you the very beautiful bride of Barbados.
The jewelery is very beautiful and Barbados.
We know you love it because you like come particularly.
بارباڈوس یہ ملک انٹیلیز سربین ہے اس ملک کے لوگ بہت ہی مخلص اور ہمدرد ہوتے ہیں
اور آپ کو اس ملک میں اجنبیت محسوس نہیں ہوگی لوگ آپ مدد ہر وقت تیار رہتے ہیں
اور آپ خود کو اپنے ہی ملک میں محسوس کریں گے
آپ کو اس ملک میں بہت اچھے دوست مل جانیں گے
اور آپ کو بارباڈوس میں شاپنگ کرنے جو مزہ آئے گا وہ کہیں اور نہیں آئے گا
اور آپ کو یہاں وہ سب کچھ مل جائے گا جو آپ کی سوچ میں ہوگا
اور اگر شادی آپ کے کسی دوست کی ہو تو آپ کو اس تقریب میں آپ کی خوشی کی کوئی انتہا نہیں ہوگی
اس ملک میں شادی رسمیں بہت سادہ اور قابل دید ہوتی ہیں
جیسے کے آپ کو معلوم ہے کے شادی میں زیور کا استمال بھی ہوتا ہے
اور بارباڈوس میں زیور زیادہ تر ہیرے کا استمال ہوتا ہے
اور بارباڈوس کی لڑکیاں زیور میں انگوٹھی بہت پسند کرتی ہیں
اور آپ کو ہم یہ بتاتے ہیں کے یہاں کی عورتیں زیور میں بریسلٹ بہت پسند کرتی ہیں
اور عام طور سے اس ملک کی لڑکیاں سفید سونے کے زیور پسند کرتی ہیں
آج ہم آپ کو ملواتے ہیں بارباڈوس کی بہت خوبصورت دلہن سے
اور بارباڈوس زیور سے جو بہت خوبصورت ہیں
آپ کو بہت پسند آئینگے کیوں کے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص
No comments:
Post a Comment