Main Menu

Sunday, June 2, 2013

Belarus Fashion Bridal Diamond Ruby Jewellery Collection 1

    Belarus jewellery.
By AmirMannan.
Belarus is an East European country, the country is very beautiful.
The country gained independence in 1991 and began the journey of the development.
And a very special place in the world they are.
And other European countries appreciated their.
No nation does not develop until the people of this country are not sincere with the country..

And the people of Belarus have proved that we are no less than anyone in the world.
And worked day and night to get their hands on people in developing countries is.
Today you will see that some people in Belarus who wish.
So we agreed to go our Belarus people here got so much love that we still recalls.

Belarus women are very beautiful and you look at the world quite so beautiful girls come.
Travel is the best place in the country's coast, here is a classic example of nature's eye.
This country gardens will attract you before you have seen such a beautiful environment.

And you will find here the most beautiful shopping streets in very good chance you will not even realize how much time left for.


And if you go to someone's wedding, you will enjoy a marriage that will not.

Girls of Belarus wedding dress wear white dress and pearls are ready.
I too have had pearl jewelry in gold and pearl jewelery or just wear.
Commonly used for wedding jewelry is very low.
The use of white gold jewelry is that jewelry is very beautiful.
If you look like you because we know you like come particularly.








بیلاروس یہ ایک ایسٹ یورپی ملک ہے یہ ملک نہایت ہی خوبصورت ہے 
 اس ملک کو آزادی ١٩٩١ میں ملی اور یہاں کے لوگوں نے ترقی کا سفر شروع کیا 
اور آج دنیا میں یہ لوگ اپنا ایک خاص مقام رکھتے ہیں 
اور دوسرے یورپی ملک ان کی بہت قدر کرتے ہیں 
کوئی بھی ملک اس وقت تک ترقی نہیں کرتا  جب تک اس ملک کے لوگ اپ نے ملک سے مخلص نہ ہوں 

اور بیلاروس کے لوگوں نے یہ ثابت کر دیا کے ہم دنیا میں کسی سے کم نہیں ہیں 
اور خود منوانے کے لئے دن رات کام کیا اپنے ملک کی ترقی میں ان لوگ بہت ہاتھ ہے 
آج آپ کو بیلاروس میں وہ کچھ نظر آئے گا جس کی لوگ تمنا کرتے ہیں 
ہمارا بیلاروس  میں جانے کا اتفاق ہوا تو ہم کو یہاں کے لوگوں سے اتنی محبت ملی جس کو ہم آج بھی یاد کرتے ہیں 

بیلاروس کی عورتیں بہت حسین ہوتی ہیں اور آپ کو دنیا میں اتنی حسین لڑکیاں بہت کم نظر آئینگی 
اس ملک میں سیر و سیاحت کے بہترین مقام ہیں یہاں کا ساحل قدرت کے نظاروں  کا بہترین نمونہ ہے  
اس ملک کے باغات آپ کو اپنی طرف کھینچ لیں گے آپ نے اس سے پہلے اتنا خوبصورت ماحول نہیں دیکھا ہوگا 
اور آپ کو یہاں شاپنگ کے بہت اچھے موقع ملیں گے خوبصورت ترین بازاروں میں آپ کو یہ احساس بھی نہ ہوگا کے کتنا وقت نکل گیا 
اور اگر آپ کا یہاں کسی کی شادی میں جانا  ہو تو آپ کو وہ لطف آئے گا جو کسی اور شادی میں نہ ملے گا 

شادی کے موقع پر بیلاروس کی لڑکیاں سفید کپڑے اور موتی سے تیار لباس زیب تن کرتی ہیں
 اور زیور میں بھی سونے میں موتی لگواتی  ہیں یا صرف موتیوں کا زیور پہنتی ہیں 
عام طور سے شادی  میں زیور کا استمال بہت کم ہوتا ہے 
اور یہ زیور سفید سونے کا استمال ہوتا ہے یہ زیور بہت ہی خوبصورت ہوتے ہیں 
آپ اگر دیکھیں گے تو آپ کو بہت پسند آئینگے  کیوں کے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص 





























No comments:

Post a Comment