Main Menu

Sunday, June 2, 2013

Belgiyum Fashion Briadal Diamond Ruby Jewellery Collection 1

Belgiyum Jewellery.
By Amir Mannan.
Belgium gained independence from the Netherlands in 1830 and during World War I and II was occupied by Germany.
yhThe NATO and the European Union a new, modern European state and member of the last half century has been moving towards prosperity.

And the north and south of the Dutch-speaking Flemings and French-speaking Walloons of the begun .between the stress and formalistic issues in these areas began to discrimination in.
And then slowly started getting the opportunity to develop the many.
And many of those who played a major role in the development of our country soon.

Jmalyh your coin and see the time in the world to see that Belgium became independent in the world were .not enough resources.

Belgium close to the rapidly developing countries as compared to that soon became the nation moving.
Belgian people are very intelligent and wise, and the work is difficult for other people.
They are very smoothly do and takes very little time and.

Dating and tell you it's a Belgian girls are very interested in jewelry.
And her special wedding jewelry are arranged.
And Belgian girls are very fond Bracelet and rings.
And marriage are like the diamond jewelery.
There is a lot of diamonds in Belgium.
Is very popular worldwide diamond Belgium.

And also in Belgium spectacular wedding rituals There are many.
You will see the wedding that many cases are the very best of wedding.
They are used in jewelry and a very beautiful wedding.
Today we have patched the Belgian wedding jewelry.
Very very beautiful that you might like.
Especially because we know your love.


بیلجیم  کو 1830 میں ہالینڈ سے  آزادی ملی اور ورلڈ وار I اور II کے دوران جرمنی کی طرف سے قبضہ کیا گیا تھا.
یہ نیٹو اور یورپی یونین کی ایک جدید، جدید یورپی ریاست اور رکن کے طور پر گزشتہ نصف صدی میں خوشحال کی طرف گامزن ہوگیا  ہے.
اور پھر شمالی اور جنوبی کی فرانسیسی بولنے  والوں میں Walloons کے ڈچ بولنے والے Flemings کے درمیان کشیدگی شروع ہوئی اور ان علاقوں میں رسمی معملات میں تفریق ہونے لگی 
اور پھر آہستہ آہستہ اس ملک میں بہت سے ترقی موقع ملنے لگے 
اور یہاں کے رہنے والوں نے بہت جلد  اپنے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا 

اور دیکھتے ہی دیکھتے دنیا میں اپنا سکہ جمالیہ جس وقت بلجیم آزاد ہوا تھا اس وقت دنیا میں اتنے وسائل نہیں تھے 
جتنی تیزی سے بلجیم نے ترقی اس پاس کے ملکوں کے مقابلے میں بہت جلد یہ قوم آگے بڑھ گئی 
بلجیم کے لوگ بہت ذہین اور سمجھ دار ہیں اور جو کام دوسرے لوگ کے لئے مشکل ہوتا ہے 
یہ لوگ بہت آسانی سے کر لیتے ہیں اور بہت کم ٹائم میں کر لیتے ہیں 

آپ کو ہم ایک بات اور بتاتے چلیں کے بلجیم کی لڑکیاں زیور میں بھی بہت دلچسپی رکھتی ہیں 
اور اپنی شادی کے موقع پر زیور کا خاص اہتمام کرتی ہیں  
اور بلجیم کی لڑکیاں بریسلٹ اور انگوٹھیاں بہت پسند کرتی ہیں 
اور شادی کے وقت ہیرے کے زیور بہت پسند کرتی ہیں 
بلجیم میں ہیرے کا کام بہت زیادہ ہوتا ہے 
بلجیم کا ہیرا دنیا بھر میں بہت مشھور ہیں 

اور بلجیم میں شادی کے وقت بہت سی رسمیں بھی قابل دید ہوتی ہیں 
آپ کو ان شادی میں بہت سے معاملات دیکھنے کو ملیں گے جو شادی کے حوالے بہت بہترین ہونگے 
اور جو زیور یہ لوگ شادی میں استمال کرتے ہیں وہ بہت ہی خوبصورت 
آج ہم آپ کو بلجیم شادی کے زیورات سے ملواتے ہیں 
جو بہت ہی خوبصورت آپ کو بہت پسند آئینگے 
کیوں کے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص 































No comments:

Post a Comment