Burkina Faso jewellery.
By Amir Mannan.
Burkina Faso is located in West Africa.
It is a poor and backward country, most of our people are farming
And cattle are to custody of and fed your stomach
Most business people are associated with animals
And often come in huts in the plains of Burkina.
Many people still live in poverty are most.
Their clothes and their way of living is very different from other countries of the world.
Burkina often as women carrying baskets on their children wear clothes take.
In this technique has inherited them, you'd be surprised to see these women come in the most severe acts of
And there are also common in women who can not take care of livestock farming and is
It is jewelery that is used is one of a family rituals
And the girls are very fond of jewelery stones
Today we have patched the women of Burkina.
You will be very happy to see them.
And you will be very happy to meet the people of Burkina.
Burkina Faso is a beautiful island walk Walk.
برکینا فاسو ویسٹ افریقہ میں واقع ہے
اور مویشیوں کی پرورش کر کے اپنا پیٹ پلتے ہیں
زیادہ تر لوگوں کا کاروبار جانوروں سے منسلک ہے
برکینا کے لوگ اپنی ضروریات زندگی کے لئے بانسوں ٹینکوں کی چھتیں تیار کتے ہیں
اور اکثر برکینا کے میدانی علاقوں میں آپ کو جھوپڑیاں نظر آئینگی
بہت سے لوگ اب بھی نہایت ہی غریبی میں زندگی بسر کر رہے ہیں
اکثر برکینا کی عورتیں اپنے بچوں کو کپڑے کی ٹوکری بنا کر پیٹ پر باندھ لیتی ہیں
اور کسی بھی کام وقت یہ بچے ان کی کمر پر جھول رہے ہوتے ہیں
ان کی یہ تکنیک ان کو وراثت میں ملی ہے آپکو یہ دیکھ تعجب ہوگا کے یہ عورتیں اس حالت میں سخت سے سخت کام کرتی ہوئی نظر آئینگی
اور کام بھی ایسے ہیں عام عورتیں نہیں کرسکتی جس میں کھیتی باڑی اور مویشیوں کی دیکھ بھال ہے
اور ہم آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کے برکینا کی عورتیں زیور میں زیادہ تر پلاسٹک کی چوڑیاں استمال کرتی ہیں
اور جو زیور یہ استمال کرتی ہیں یہ ان کے خاندانی رسومات میں سے ایک ہے
اور یہاں کی لڑکیاں پتھروں کے زیور بہت پسند کرتی ہیں
آج ہم آپ کو برکینا کی عورتوں سے ملواتے ہیں
No comments:
Post a Comment