Cape Verde Jewellery.
By Amir Mannan.
Cape Verde is an African country located in West Africa.
By Amir Mannan.
Cape Verde is an African country located in West Africa.
Cape Verde's culture and marriage issues that are absolute today.
This country is not recovering more progressive people in this country who benefit marine products.
There is a rush of tourists on the beach.
Cape Verde's girls make friends very quickly.
These girls are very pleasant friendship.
Gndumy mild colored clothing with these girls are very excited mood.
The allure of his personality clothing and beauty increases the.
Cape Verde's girls wear jewelry with great passion.
These girls have a special interest in jewelry.
And some girls are very good Necklaces.
All the jewelry I got from my family rituals.
Their lives are like gold jewelry and ornaments that the girls would use the function.
They stunned him and get his beauty junkies.
We'll show you the preparations and the wedding ceremony.
کیپ وردے کی ثقافت اور شادی کے معملات کے مطلق آج بات کرتے ہیں
یہ ملک زیادہ ترقی یافت نہیں ہے اس ملک کے لوگ سمندری مصنوعات سے استفادہ کرتے ہیں
کیپ وردے کا ساحل نہت خوبصورت ہے
اس ملککے لوگ سیاحوں کی بہت قدر کرتے ہیں اور ان کو بہت عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
کیپ وردے کی لڑکیاں بہت جلد دوست بنالیتی ہیں
ہلکے گندومی رنگ کی یہ لڑکیاں لباس کے معاملے بہت شوقین مزاج ہوتی ہیں
ان کا لباس ان کی شخصیت کی دلکشی اور خوبصورتی کو بڑھاتا ہے
کیپ وردے کی لڑکیاں زیور بھی بہت شوق سے پہنتی ہیں
بہت سی لڑکیاں زیور میں انگوٹھی پسند کرتی ہیں اور بہت سی بریسلٹ
اور کچھ لڑکیوں کو نیکلس بہت اچھے لگتے ہیں
ان کو زیورات میں یہ سب اپنی خاندانی رسومات سے ملا ہے
اور شادی کی تقریب میں یہ لڑکیاں زیور بھی ایسا پہنتی ہیں جس سے یہ پر کشش نظر دکھائی دیں
اور لوگ ان کو دیکھتے ہی رہ جائیں اور ان کی خوبصورتی کے دیوانے ہو جائیں
ہم آپ کو دکھاتے ہیں ان تیاریاں شادی کی اور عام تقریب کی
No comments:
Post a Comment