Main Menu

Tuesday, July 23, 2013

Cambodia Fashion Bridal Wedding Fashion Jewellery Collection 1

 Cambodia Jewellery.
By Amir Mannan.
Cambodia is a beautiful city located in the southeast of goods, it is very beautiful country.
This country has many rivers and lakes and green parks.
The country is very exciting river in the country of Vietnam as they come Woven.
Thailand is also adjacent to the waterfall in the country and you will not feel lonely in here somewhere too.
You will see a lot of weddings but not seen have a wedding in Cambodia.
Marriage ceremony in Cambodia say you've never seen such a great event to be.
We went to Cambodia, we saw a wedding the bride is being prepared in a very finest clothes.

We stood up and began to enjoy the event from the initial moments.
We were stunned to see what the bride was wearing a beautiful dress.


And the jewelry was very beautiful to look at your.
When near the bride through our brides, we realized it really says.
Very beautiful dress with beautiful jewelery not get see your eyes ever.
The ceremony began with the arrival of the bride and groom were brought.

What we look at when we had to groom the groom did not expect such a beautiful dress like the bride was coming into
The groom was not only the best fabrics and jewelery were also worn
Necklaces jewelry worn by the groom and wore a gold waist belt
The bride and groom an elegant way to let go and sat Woven
The ceremony began with the groom and the bride was a gold-colored wreath.
And a very beautiful place to sit and religious ritual began.

If we forgot to tell you how jewelery worn by the bride was Woven.
Great appreciation was witnessed by the bride's jewelry was not without.
We talk about what the bride wore big jewelry set Necklaces.
Close anklets rings bangles, fat Sleeve and waist belt and crown Bracelet.
And it was all gold jewelry that the bride was getting dressed the bride in gold yellow.
Shall we show you this wedding we are certain words you just love the program.
Especially because we know your love.

کمبوڈیا جنوب مشرق اشیا میں واقع ہے خوبصورت شہروں پر مشتمل یہ بہت ہی خوبصورت ملک ہے
اس ملک میں بہت سے دریا اور جھیلیں اور سر سبز باغات ہیں
اس بہت ہی زبر دست ملک میں ہے اس ملک میں جو دریا ہیں وہ ویتنام سے ہوتے ہوے آتے ہیں
تھائی لینڈ سے  ملحق اس ملک میں آبشار بھی ہیں اور آپ کو یہاں پر کسی جگہ بھی تنہائی محسوس نہیں ہوگی
شادیاں آپ نے بہت دیکھی ہونگی لیکن کمبوڈیا میں شادی نہیں دیکھی ہوگی
کمبوڈیا میں شادی کی تقریب کا کیا کہنا ایسی لاجواب تقریب آپ نے کبھی نہیں دیکھی ہوگی
ہم ایک شادی میں کمبوڈیا گئے تو ہم نے دیکھا دلہن بہت ہی بہترین لباس میں تیار کیا جارہا ہے

ہم وہاں کھڑے ہو کر اس تقریب کی ابتدائی لمحات سے محظوظ ہونے لگے
دلہن کو دیکھ کر تو ہم دنگ رہ گئے کیا خوبصورت لباس پہنا ہوا تھا
اور اس کے ساتھ زیور بھی بہت خوبصورت تھے ایسے کے آپ دیکھتے رہ جائیں
جب دلہن ہمارے قریب سے گزری تو ہم کو احساس ہوا واقعی دلہن اس کو کہتے ہیں
خوبصورت لباس کے ساتھ بہت ہی خوبصورت زیور جو آپ کی آنکھوں کو کبھی دیکھنے کو نہ ملے

تقریب کی شروعات ایک دلہن آمد سے ہوئی اور پھر دولہا کو بھی لایا گیا
جب ہماری نگاہ دولہا پر پڑی یہ کیا ہم کو تو ایسی کوئی امید نہ تھی دولہا بھی دلہن کی طرح بہت ہی خوبصورت لباس میں چلا آرہا تھا
اور صرف کپڑے ہی بہترین نہیں تھے دولہا نے زیور بھی پہن رکھے تھے
زیور میں دولہا نے نیکلس پہنا ہوا تھا اور کمر پر بیلٹ سونے کی پہنی ہوئی تھی
اور ایک باوقار چال چلتے ہوے دولہا دلہن کے پاس جا کے  بیٹھ گیا
اور تقریب شروع ہوئی دولہا اور دلہن کے ہاتھ میں ایک سنہرے رنگ کا گلدستہ  دے دیا گیا
اور ایک بہت ہی خوبصورت جگہ پر بٹھایا اور مذہبی رسم شروع ہوئی

اور ہم آپ کو یہ بتانا تو بھول گئے کے دلہن نے کیسے زیور پہنے ہوے تھے 
دلہن کے زیور لاجواب تھے جس نے بھی دیکھا تعریف کئے بغیر نہ رہ سکا 
ہم آپ کو باتیں کے دلہن نے زیور میں کیا پہنا تھا بڑے بڑے نیکلس سیٹ 
اور موٹی موٹی چوڑیاں بازو بند پازیب انگوٹھیاں اور بریسلٹ کمر بیلٹ اور تاج 
اور یہ سب سونے کا تھا دلہن کو اتنا زیور پہنایا تھا کہ دلہن سونے میں پیلی ہو رہی تھی 
Add caption
چلیں ہم آپ کو بھی یہ شادی دکھاتے ہیں ہم کو یقین ہے آپ کو یہ تقریب بہت پسند آئیگی .
کیوں کے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص 
































No comments:

Post a Comment