Today we are going to meet a girl who is getting married. We ask this girl what kind of jewelry you will wear on the occasion of your wedding. Listen to her word of mouth. My dear friend will wear wedding jewelry in two ways. One will be yellow gold and the other jewelry will be made in silver but their design will be exactly the same and I will also make a big necklace for myself and also make gold earrings to wear in the ears and beans in exactly the same design. We will also make jewelry. This was the introduction of this girl's wedding jewelry that we have done in front of you. If you like this girl's jewelry and you also want to wear this jewelry, please call us and we will fulfill your wish. Will make you the best jewelry.
اسلام علیکم
آج ہم جا رہے ہیں ایک لڑکی سے ملنے جس کی شادی ہو رہی ہے ہم اس لڑکی سے پوچھتے ہیں کے آپ اپنی میں شادی کے موقع پر آپ کونسی جیولری پہنے گی تو اس کی زبانی ہی سنیے میرے پیارے دوست میں شادی دو طرح جیولری پہنوں گی ایک تو پیلے سونے کی ہوگی اور دوسری جیولری چاندی میں بنواؤں گی پر ان کا ڈیزائن بلکل ایک سا ہوگا اور اپنے لیے ایک بڑا نیکلس بھی تیارکراوؤں گی اور کانوں میں پہنے کے لیے سونے کی بالیاں بھی بنواؤں گی اور بلکل سیم ایسا ہی ڈیزائن میں موتی کی جیولری بھی بنواؤں گی یہ تھا اس لڑکی کی شادی جیولری کا تعرف جو ہم نے آپ کے سامنے کیا ہے اگر آپ کواس لڑکی کی جیولری اچھی لگی ہے اور آپ بھی یہ جیولری پہنا چاہتی ہیں پلیز ہم کو کال کریں ہم آپ کی خواہش ضرور پوری کریں گے اور آپ کو بہترین زیور بناکر دیں گے
0 comments:
Post a Comment