Today we have brought for you a very beautiful wedding jewelry necklace set which is made in 18 carat yellow gold. The necklace that is done is called saw cutting work and pearls and emeralds are also attached to this necklace. And this necklace is made at the request of Khan. We made this necklace for his wife as a wedding present. This necklace is very beautiful. You will like it very much and I hope you also like this necklace. And would like to give a gift to a friend. Please make sure we can make this beautiful set necklace for you too. All you have to do is call us.
اسلام علیکم
آج ہم آپ کے لئے لائے ہیں ایک بہت ہی خوبصورت شادی جیولری میں نیکلس سیٹ جو اٹھاراں کیرٹ پیلے سونے میں تیار کیا ہے اس نیکلس جو کام کیا گیا ہے اس کو آری کٹنگ کا کام کہتے ہیں اور اس نیکلس میں موتی اور زمرد بھی جڑے ہوے ہیں اور یہ نیکلس خان کے کہنے پر تیار کیا ہے ہم نے یہ نیکلس خان نے اپنی بیوی کو شادی کا توفہ دینے کے لیے بنوایا ہے یہ نیکلس بہت ہی خوبصورت ہے آپ کو یہ بہت پسند آئے گا اور مجھے امید ہے آپ بھی یہ نیکلس پسند کریں گی اور کسی دوست کو توفہ دینا چاہیں گی توضرور دیجیے ہم آپ کے لئے بھی یہ بہت ہی خوب صورت سیٹ نیکلس تیار سکتے ہیں بس آپ کو ہم کو فون کرنا پڑے گا
0 comments:
Post a Comment