1
F A Mannan Omnis dolor repellendus Olimpedit quo minus Itaque earum rerum

Wednesday, April 21, 2021

Fashion Jewellery Bridal Queen Necklace.

By Aamir Mannan,


 may peace be upon you

We have made for you a wedding necklace which we have made in twenty one carat gold. This necklace is commonly known as Queen Necklace. Queen Necklace has two necklaces. One necklace is attached to the neck and one necklace is attached to the neck. I am hanging and in this necklace we have done the work of simplification. This work is also called saw work in common language and in this necklace we have also done the work of white pearl and also gold colored pearls. Are in this necklace and we hope you will like this necklace very much.

اسلام علیکم 

ہم نے آپ کے لئے بنایا ہے ایک شادی کا نیکلس جو ہم نے اکیس کیرٹ سونے میں بنایا ہے یہ  نیکلس عام طور پر رانی نیکلس کے نام سے جانا ہے رانی نیکلس میں دو نیکلس ہوتے ہیں ایک نیکلس گلے سے چپکا ہوتا ہے اور ایک نیکلس گلے میں لٹکا ہوا ہوتا ہے اور اس نیکلس میں ہم سادہ کاری کا کام کیا ہے اس کام عام زبان میں آری کا کام بھی کہتے ہیں اور اس نیکلس میں ہم نے سیفد موتی کا کام بھی کیا ہے اور اس کہ ساتھ سونے کے رنگ کے موتی بھی ہیں اس نیکلس میں اور ہم امید کرتے ہیں آپ کو یہ نیکلس بہت پسند آئے گا 

Monday, April 19, 2021

Indian Ruby Bridal Necklace.

By Aamir Mannan.


 may peace be upon you

Today you are seeing an Indian ruby necklace which we have made in 21 carat gold and it is especially for those who like rubies and those who wear rubies both men and women and girls and boys. Including girls can make this ruby necklace for their wedding if they want. This necklace can also be worn at the wedding. If you want to make this necklace, tell us, we will make you this beautiful ruby necklace.


اسلام علیکم 

آج آپ کو دیکھا رہے ہیں ایک انڈین یاقوت نیکلس جو ہم نے اکیس کیرٹ سونے میں بنایا ہے اور یہ خاص ان کے لئے ہے جن کو یاقوت راس آتا ہے اور وہ لوگ جن کو یاقوت راس آتا ہے میں مرد اور عورتیں اور لڑکیاں اور لڑکے دونوں شامل ہیں لڑکیاں چاہیں تو یہ یاقوت نیکلس اپنی شادی کے لئے بنواسکتی ہیں یہ نیکلس شادی پہ بھی پہنا جاسکتا ہے آپ یہ نیکلس بنوانا چاہتی ہیں تو ہم سے کہیں ہم آپ کو یہ خوبصورت یاقوت نیکلس بنا دیں گے 

Friday, April 2, 2021

Indian Bridal Raani Necklace Set.

By Aamir Mannan.


 may peace be upon you

Today we have for you an Indian Necklace Queen Set for Wedding which we have made in 23 carat silver. The work we have done is called simplification work in Pakistan. In this necklace we have done simplification We have also done the work of and in this necklace we have also put rubies, emeralds and pearls and also zircon and we have put gold plating on this necklace which makes this necklace look like gold. You can wear it in any event. It is a great case. You will like it very much. If you want to change it, if you want to install another color stone, you can contact us and tell us your choice.

اسلام علیکم 

آج ہم آپ کے لئے ہیں شادی کے لئے ایک انڈین نیکلس رانی سیٹ جو ہم نے تیئس کیرٹ چاندی میں تیار کی ہے اس میں جو کام کیا ہے اس کو پاکستان میں سادہ کاری  کا کام کہا جاتا ہے اس  نیکلس میں ہم نے سادہ کاری کے ساتھ بول کا کام بھی کیا ہے اور اس  نیکلس میں ہم نے یاقوت زمرد اور موتی بھی لگائے ہیں اور ذرکن بھی لگائے ہیں اور اس  نیکلس پر ہم نے گولڈ پلیٹنگ کی جس کی وجہ سے یہ  نیکلس دیکھنے میں سونے کا لگتا ہے یہ رانی  نیکلس سیٹ آپ کسی بھی تقریب میں پہن سکتی ہیں یہ بہت خوب صورت ہے آپ کو بہت پسند آئے گا اگر آپ اس میں کوئی تبدیلی چاہتی ہیں اس کسی اور کلر کے پتھر لگوانا چاہتی تو ہم سے رابطہ کر کے اپنی پسند بتا سکتی ہیں 

Thursday, April 1, 2021

Bridal Jewellery Raani Necklace Set. 

By Aamir Mannan.


 may peace be upon you

Today we are bringing to you a very beautiful queen necklace set which we have made in eighteen carat gold and in this queen necklace set we have also added particles of dark color and in this necklace set we have also put white pearls. This queen set is usually worn by people at weddings. This necklace is more popular in Pakistan and India. We are sure that you will like this necklace very much.

اسلام علیکم 

آج ہم آپ کے لئے لا رہے ہیں بہت ہی خوبصورت رانی نیکلس سیٹ جو ہم نے اٹھاراں کیرٹ سونے میں بنایا ہے اور اس رانی نیکلس سیٹ میں ہم نے ڈارک کلر کے ذرکن بھی لگائے ہیں اور اس نیکلس سیٹ میں ہم نے سفید موتی بھی لگائے ہیں یہ رانی سیٹ عام طور پر لوگ شادی میں پہنتے ہیں یہ نیکلس پاکستان اور انڈیا میں زیادہ پسند کیا جاتا ہے ہم کو یقین ہے یہ نیکلس آپ کو بہت پسند آئے گا 

Tuesday, March 30, 2021

Ruby Pearl Jewellery Necklace Earring.



By Aamir Mannan.

may peace be upon you

Today we have made for you a beautiful necklace which I have made in pure silver and on gold plating, and in this necklace I have done saw work which is usually done in Bangladesh, India and Pakistan besides worldwide It is preferred but most of the time in this subcontinent this work is done especially by hand. I have seen that the artisans who do saw work by hand are also found in these countries. In this necklace I have put rubies and pearls and The stones weigh 60 carats. This necklace is made especially for women but if girls want to wear it they can also wear it but it will look good on the neck of women so contact us now to get this necklace Do.


اسلام علیکم 


آج ہم نے آپ کے لئے بنایا ہے ایک خوبصورت نیکلس اس کو میں نے خالص چاندی میں بنایا ہے اور پر گولڈ پلیٹنگ کی ہے،
اور اس نیکلس  میں نے آری کا کام کیا ہے جو عام طور پر بنگلادیش میں بھارت اور پاکستان علاوہ دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے لیکن زیادہ تر یہ برصغیر یہ کام خاص طور پر ہاتھ سے کیا جاتا ہے میں ہی نظر آیا ہے آری  کا کام ہاتھ سے کرنے والے کاریگر بھی ان ہی ملکوں میں ملتے ہیں اس نیکلس  میں میں نے یاقوت اورموتی لگائے ہیں اور ان پتھروں کا وزن ساٹھ  کیرٹ ہے یہ نیکلس  خاص طور پر صرف عورتوں کے لئے بنایا گیا ہے لیکن اگر لڑکیاں بھی اسے پہنا چاہیں تو پہن سکتی ہیں پر عورتوں کی گردن میں ہی اچھا لگے گا تو اس نیکلس کو حاصل کرنے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں 

Golo Band Necklace Bindya.

By Aamir Mannan.


 may peace be upon you

Today we are going to show you a bridal wedding necklace set which we have made in 18 carat gold. We have to go through many steps in its preparation which are as follows. First we have made this bridal necklace from an expert designer. We made this necklace into gold and when it was cast, we cleaned the necklace with a skilled craftsman and then gave it to another craftsman to put on the necklace. He put the necklace in it very beautifully and when it When the necklace was ready, we polished it. We put champagne color in it which is one hundred and fifty carats. Then we made this necklace antique. You can wear this necklace at any party and also at wedding. can go

اسلام علیکم  

آج ہم آپ کو دیکھا رہے ہیں ایک دلہن شادی نیکلس سیٹ جو ہم نے اٹھاراں کیرٹ سونے میں بنایا ہے اس کی تیاری میں ہم کو بہت سے مراحل سے گزرنا پڑا ہے جو کچھ اس طرح ہیں پہلے ہم نے اس دلہن نیکلس کو ایک ماہر ڈیزائنر سے کرایا اور پھر اس نیکلس کو ہم نے سونے میں ڈھلوایا اور جب یہ ڈھلائی ہو کر آیا تو اس نیکلس کو ایک ماہر کاریگر سے صاف کرایا اور پھر نگ لگانے کے لئے دوسرے کاریگر کو دیا اس نے اس میں بہت خوبصورتی سے نگ لگائے اور جب یہ نیکلس تیار ہوا تو اس کو پالش کرایا ہم نے اس میں ہم نے شیمپین کلر کے ذرکن پتھرلگائے  جو ایک سو پچاس کیرٹ ہیں اور پھر ہم نے اس نیکلس کو اینٹک کلر کرایا یہ نیکلس آپ کسی پارٹی میں بھی پہن سکتی ہیں اور شادی میں بھی پہنا جاسکتا ہے 


Sunday, March 28, 2021

Diamond Wedding Necklace Set Bracelet.

By Aamir Mannan.


 may peace be upon you

Look, today we have made a diamond necklace set for you and with it we have also made a bracelet and a bracelet. What is the use of diamonds along with gold? It has one hundred and fifty carats of diamonds and the weight of gold is one hundred and eighty grams. You will like the necklace.

اسلام علیکم 

دیکھے آج ہم نے آپ کے لئے ایک ہیرے کا نیکلس سیٹ بنایا ہے اور اس کے ساتھ ہم نے بندیا اور کڑا بھی بنایا ہے اس نیکلس کواردو میں گلوبند سیٹ کہتے ہیں اور ہندی میں بھی اس نیکلس کو گلوبند ہی کہتے ہیں اس نیکلس میں ہم نے سونے کے ساتھ ہیرے کا کام بھی کیا اس میں ایک سو پچاس کیرٹ ہیرے لگے ہوے ہیں اور سونے کا وزن ایک سو اسی گرام ہے اور اس نیکلس میں گولڈن کلر کے موتی بھی لگے ہوے ہیں جو ہم نے لٹکنوں میں لگائے ہیں امید کرتے ہیں یہ نیکلس آپ کو پسند آئے گا 

Thursday, March 25, 2021

Choker Necklace Set.

By Aamir  Mannan.


 may peace be upon you

Today we have for you a chuck strip necklace set. It is also called bran. This necklace we made in silver and it is gilded with gold. That is why this necklace looks like gold. We have African stone ruby in it. You can also wear these necklaces at any party or at a friend's wedding. You can also wear these necklaces at any party or at a friend's wedding.

اسلام علیکم 

آج ہم لئے ہیں آپ کے لئے ایک چک پٹی نیکلس سیٹ اسے چوکر بھی کہتے ہیں یہ نیکلس ہم نے چاندی میں بنایا ہے اور اس پر سونے کا پانی چڑھایا ہے اس وجہ سے یہ نیکلس بلکل سونے کا لگتا ہے اس میں ہم نے افریقن پتھر یاقوت لگائے ہیں اور چینی موتی بھی لگائے ہیں اور کی لٹکن کی وجہ سے یہ بہت اچھا نظر آ رہا ہے آپکو بھی اچھا لگے گا آپ یہ نیکلس کسی پارٹی میں بھی پہن سکتی ہیں اور کسی دوست کی شادی میں بھی پہنا جاسکتا ہے .

Tuesday, March 23, 2021

Gold Pearl Necklace Earring.

By Aamir Mannan.


 may peace be upon you

This necklace is so popular in every country of the world. A beautiful necklace set made in pure silver is called Rani necklace set. It is usually worn at weddings. Women like it very much. I also call it queen set. This queen set is very popular in Sri Lanka. In this necklace we have also done pearl and zircon work and with this necklace we have also made earrings which add to its beauty. We hope Yes, you will like this necklace.


السلام عليكم

تحظى هذه القلادة بشعبية كبيرة في كل دول العالم. وهناك مجموعة عقد جميلة مصنوعة من الفضة النقية تسمى مجموعة عقد راني. وعادة ما يتم ارتداؤها في حفلات الزفاف. وتحبه النساء كثيرًا. كما أسميها مجموعة الملكة. تحظى بشعبية كبيرة في سريلانكا.في هذه القلادة ، قمنا أيضًا بعمل اللؤلؤ والزركون ومع هذه القلادة صنعنا أيضًا أقراط تضيف إلى جمالها. نأمل نعم ، ستحب هذه القلادة

یوں تو دنیا کے ہر ملک میں یہ ہار پسند کیا جاتا ہے  ایک خوبصورت ہار سیٹ جو پیور چاندی میں بنایا گیا ہے اس کو رانی  ہار سیٹ کہتے ہیں یہ عام طور شادی کے موقع پر پہناجاتا ہے عورتیں ایسے بہت پسند کرتی  ہیں ان کو عرف عام میں رانی سیٹ بھی کہتے ہیں سری لنکا میں  یہ رانی سیٹ بہت پسند کے جاتے ہیں اس ہار میں ہم نے  موتی اورذرکن کا کام بھی کیا ہے اوراس  ہار کے ساتھ ہم نے جھمکی بھی بنائی ہے جو اس کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہے ہم کو امید ہے یہ ہار آپ کو پسند آئے گا 


Sunday, March 21, 2021

Ruby Gold Party Necklace 


By Aamir Mannan.

 may peace be upon you

Today we are going to tell you about rubies. Rubies are one of the most popular stones in the world. That is why everyone knows and likes it, whether it is a man or a woman, a boy or a girl. Ruby is a red colored stone. It is found in many countries of the world. As I will tell you, it is produced in these countries of the world. Africa India Pakistan Pakistan Sudan Afghanistan and Serbia The best stone ruby ​​Afghanistan The ruby ​​of Kabul is considered to be like a pomegranate seed and it is considered to be very valuable and there is also information about the ruby ​​that I will tell you with the next necklace.


السلام عليكم

اليوم سوف نخبرك عن الياقوت. الياقوت من أشهر الأحجار في العالم. لهذا السبب يعرفه الجميع ويحبونه ، سواء كان رجلاً أو امرأة ، صبيًا أو بنتًا. روبي حجر أحمر اللون. توجد في العديد من دول العالم. كما سأقول لكم ، يتم إنتاجه في هذه البلدان من العالم. أفريقيا الهند باكستان باكستان السودان أفغانستان وصربيا أفضل حجر ياقوت أفغانستان يعتبر ياقوتة كابول مثل بذور الرمان وتعتبر ذات قيمة كبيرة وهناك أيضًا معلومات عن الياقوت سأفعلها أخبرك بالقلادة التالية.


آج ہم آپ کو یاقوت کے بارے میں بتاتے ہیں یاقوت دنیا کا بیحد مقبول پتھر ہے اس وجہ سے ہر شخص اس کو جانتا ہے اور پسند کرتا ہے خواہ وو مرد ہو یا عورت لڑکا ہو یا لڑکی جو بھی پتھروں کو چاہتے ہیں یا جانتے ہیں وو یاقوت سے ضرور واقف ہونگے یہ پتھر سورخ رنگ کا ہوتا ہے یہ دنیا کے بہت سے ملکوں میں پایا جاتا ہے جیسے میں آپ کو بتاتا ہوں یہ دنیا کے ان ملکوں میں پیدا ہوتا ہے افریقہ انڈیا پاکستان سوڈان افغانستان اور سربیا سب سے اچھا پتھر یاقوت افغانستان کے شہر کابل کا سمجھا جاتا ہے کابل کا یاقوت بکل انار کے دانے جیسا ہوتا ہے اور یہ بہت قیمتی سمجھا جاتا ہے اور بھی معلومات ہیں یاقوت کے بارے میں وہ میں آپ کو اگلے نیکلس کے ساتھ  بتاوں گا 

Saturday, March 20, 2021

Diamond Emerald Bridal Necklace Earring.

By Aamir Mannan.


 may peace be upon you

By the way, there is no shortage of goldsmiths all over the world. There is more than one artisan in every country. They know how to make the best work. Despite this, Pakistanis have also made their place to make gold work. This is the reason. Pakistani jewellery is very popular in the world and especially diamond jewellery is very popular so today we are presenting at your service a very beautiful diamond bridal necklace with diamonds in this necklace of emerald. Work has also been done which enhances its beauty. We hope you will like our effort.

اسلام علیکم 

ویسے تو دنیا بھر میں سونے کا کام کرنے والوں کی کمی نہیں ہے ہر ملک میں ایک سے بھڑ  کر ایک کاریگر موجود ہیں اچھے سے اچھا کام بنانا جانتے ہیں اس کے باوجود پاکستانیوں نے بھی سونے کا کام بنانے اپنا مقام بنایا ہے یہ ہی وجہ ہے کے دنیا میں پاکستانی جولری بہت پسند کی جاتی ہے اور خاص طور پر ہیرے کے کی جولری تو بہت زیادہ مقبول ہے تو آج ہم آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں ایک نہایت ہی خوبصورت ہیرے کا دلہن نیکلس اس نیکلس میں ہیرے کے ساتھ زمرد کا کام بھی کیا گیا ہے جو اسکی خوبصورتی میں اضافہ کرتا ہے ہم امید کرتے ہیں آپ کو ہماری کوشش  پسند آئے گی .


بالمناسبة ، لا يوجد نقص في الصاغة في جميع أنحاء العالم. هناك أكثر من حرفي واحد في كل بلد. يعرفون كيف يصنعون أفضل عمل. على الرغم من هذا ، فقد اتخذ الباكستانيون مكانهم أيضًا لصنع الذهب. هذا هو السبب .. المجوهرات الباكستانية تحظى بشعبية كبيرة في العالم وخاصة المجوهرات الماسية تحظى بشعبية كبيرة لذلك نقدم اليوم في خدمتك عقد زفاف من الماس جميل جدا مرصع بالألماس في هذه القلادة من الزمرد.كما تم العمل على تعزيز جمالها. نأمل أن تعجبك جهودنا.

Friday, March 19, 2021

Ruby Diamond Bridal Necklace Set.

By Aamir Mannan

may peace be upon you
Look, we have prepared for you a beautiful gold set which is decorated with diamonds and we have also done ruby work in it and we have tried our best to make you like this necklace set. This necklace set is not your usual party. You can wear this necklace set because we have made it only for the bride, so you can make this necklace set for your wedding or you can also give it to your sister as a gift or also to your daughter on the occasion of her wedding. Can also give.

دیکھئے ہم نے آپ کے لئے ایک خوبصورت سونے کا سیٹ تیار کیا ہے جو ہیرے سے سجایا گیا ہے اور اس میں ہم نے یاقوت کا کام بھی کیا ہے اور پوری کوشش کی ہے کے نیکلس سیٹ آپ کو پسند آئے یہ نیکلس سیٹ آپ عام پارٹی نہیں پہن سکتی کیوں کے یہ نیکلس سیٹ ہم نے صرف دلہن کے لئے بنایا ہے  اس لئے آپ یہ نیکلس سیٹ اپنی شادی کے لئے بنوا سکتی ہیں یا پھر اپنی بہن 
کو بھی توفہ میں دے سکتی ہیں یا پھر اپبی بیٹی کو بھی اسکی شادی کے موقع پر بھی دے سکتی ہیں . 

السلام عليكم
انظر ، لقد أعددنا لك طقمًا ذهبيًا جميلًا مزينًا بالماس وقمنا أيضًا بعمل الياقوت فيه وبذلنا قصارى جهدنا لجعلك تحب هذا الطقم ، هذا الطقم ليس حفلتك المعتادة. يمكنك ارتداء هذه القلادة لأننا صنعناها للعروس فقط ، لذا يمكنك صنع هذه القلادة لحفل زفافك أو يمكنك أيضًا تقديمها لأختك كهدية أو لابنتك أيضًا بمناسبة زفافها. يمكن أيضا أن تعطي.

Wednesday, March 17, 2021

 Emerald Diamond Bridal Necklace Nath.

By Aamir Mannan.


may peace be upon you

Today we have brought for you a very beautiful necklace which we have made after many months of hard work. In it we have made rubies and emeralds. In this set of gold we have also put zircon stones. This necklace is beautiful. Made especially for the lyrics that you will love so much because it is our hard work for many months. This necklace will be appreciated all over the world. We are very grateful to you for your efforts. Appreciate and appreciate our hard work and encouragement. We hope you will continue to appreciate our work in this way.


آپ پر سلامتی ہو

   آج ہم آپ کے لئے ایک خوبصورت ہار لے کر آئے ہیں جسے ہم نے کئی مہینوں کی محنت کے بعد بنایا ہے۔ اس میں ہم نے روبی اور مرکت بنائے ہیں۔ سونے کے اس سیٹ میں ہم نے زرکون پتھر بھی رکھے ہیں۔ یہ ہار خوبصورت ہے۔ خاص کر ان دھنوں کے لئے بنایا گیا ہے جو آپ کو اتنا پسند آئیں گے کیونکہ یہ کئی مہینوں سے ہماری محنت ہے۔ اس ہار کی ساری دنیا میں تعریف کی جائے گی۔ آپ کی کاوشوں کے لئے ہم آپ کے بہت مشکور ہیں۔ ہماری محنت اور حوصلہ افزائی کی تعریف اور تعریف کریں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ہمارے کام کی اس طرح تعریف کرتے رہیں گے۔

Friday, March 12, 2021

Bridal Ruby Emerald Pearl Set.

By Aamir Mannan.


 may peace be upon you

Today we have brought for you a very beautiful necklace in which we have made rubies and emerald pearls and also put fringes in the demand strip and in this bridal set we have created many new features with this set. We have also made a bracelet that will enhance the beauty of the bride. We hope you like our effort.


اسلام علیکم 

آج ہم لائے ہیں آپ کے لئے ایک نہایت خوب صورت نیکلس اس میں ہم نے یاقوت اور زمرد موتی کا کام کیا ہے اور مانگ پٹی میں جھالریں بھی لگائی ہیں اور اس دلہن سیٹ میں ہم نے بہت سی نئی خوبیاں پیدا کی ہیں اس سیٹ کے ساتھ ہم نے کڑا  بھی بنایا ہے جو دلہن کی خوبصورتی میں اضافہ کرے گا امید ہے آپ کو ہماری یہ کوشش پسند آئے گی 

Thursday, March 11, 2021

Bridal Diamond Chik Patti Set.

By Aamir Mannan.


 may peace be upon you

Today we bring you a diamond bridal set. And with it are slaves and rings that are specially made for the bride This set also has diamond work with gold. This set is called Chuck Patti Set. This set is very popular among girls and women. We hope you will like it.


اسلام علیکم 

آج ہم لائے ہیں آپ کے لئے ایک ہیرے کا دلہن سیٹ 

اور اس کے ساتھ ہیں بندے اور کڑے جو خاص دلہن کے لئے تیار کیا گیا ہے 

اس سیٹ میں سونے کے ساتھ ہیرے کا کام بھی کیا گیا ہے اس سیٹ کو چک پٹی سیٹ کہہ تے ہیں یہ سیٹ لڑکیوں میں اور عورتوں میں بے حد مقبول ہے ہم امید کرتے ہیں یہ آپ کو بھی پسند آئے گا 

Saturday, February 13, 2021

Ruby Gold Jewellery Bridal Necklace Set.

By Aamir Mannan.


 Today we bring you Gold Bridal Necklace Set.We have made this beautiful set especially for brides. We've used rubies in this set, so it's even better. And this set also has a closed earring which enhances the beauty of this set.



آج ہم آپ کے لئے لائے ہیں گولڈ برائیڈل نیکلس سیٹ 

جو بہت ہی خوب صورت ہے اس سیٹ کو ہم نے خاص دلہن کے لئے بنایا ہے 

اس سیٹ میں ہم نے یاقوت کا استعمال کیا ہے اس وجہ یہ اور بھی خوب صورت ہو گیا ہے 

اور اس سیٹ میں بندیا جھمکی بھی شامل ہے جو اس سیٹ کی خوبصورتی کو بڑھاتی ہے

Thursday, January 28, 2021

Ruby Moor Necklace Set

By Aamir Mannan.
 

may peace be upon you Here is a beautiful necklace set Which is made of rubies and rubies This necklace set is made in Mordecai design You can wear it at a party or at your wedding I'm sure you'll love this necklace


اسلام  علیکم 

دیکھے ہم آپ کے لئے  لائے ہیں ایک بہت خوب صورت نیکلس سیٹ

جو یاقوت اور ذرکن سے تیار کیا گیا 

 یہ نیکلس سیٹ مورڈیزائن میں  بنایا گیا ہے      

یہ آپ پارٹی میں بھی پہن سکتی ہیں اوراپنی شادی میں بھی       

یقین آپ کو یہ نیکلس بہت پسند آئے گا  

Thursday, January 21, 2021

Ruby Zircan Bridal Necklace.


 By Aamir Mannan.

may peace be upon you

Today we bring you a beautiful Ruby Necklace

Which is specially made for the bride

It also has rubies with ruby which adds to its beauty

We have always tried to create a beautiful designer necklace for you        


 اسلام علیکم 

آج ہم لائے ہیں آپ کے لئے بہت ہی خوب صورت روبی نیکلس 

جو خاص دلہن کے لئے بنایا گیا ہے 

اس میں روبی کے ساتھ ذرکن کا کام بھی کیا گیا ہے جو اس کی خوب صورتی میں اضافہ کرتا ہے 

ہم ہمیشہ کوشش کی ہے کے آپ کے ایک سے بھٹر کر ایک خوب صورت ڈیزائنر نیکلس تیار کریں 

Tuesday, January 19, 2021

Ruby Bridal Necklace Set. 

By Aamir Mannan.


 may peace be upon you

Today we bring you a very beautiful necklace that you will love. In this necklace we have made the work of cuticle and also made flower petals. And these necklaces we have made especially for the bride and there are also slaves. Which will help in enhancing the beauty of the bride
We hope you enjoy the necklace, so please contact us for your encouragement.


سلام علیکم
آج ہم آپ کے لئے لائے ہیں ایک نہایت ہی خوب صورت نیکلس جو آپ کو بہت پسند آئے گا .
اس نیکلس میں ہم نے کٹک کا کام کیا ہے جالی والا اور پھول کے پتے بھی بنائے ہیں .
اور یہ نیکلس ہم نے خاص طور پر دلہن کے لئے بنایا ہے اور اس ساتھ بندے بھی ہیں .
جو دلہن کی خوب صورتی میں اضافہ کرنے میں مدد گار ثابت ہوں گے
امید ہے یہ نیکلس آپ بہت پسند آئے گا تو ہماری حوصلہ افزائی کے لئے ہم سے رابطہ کریں گے
Ammir Mannan. Powered by Blogger.

Followers

About Us

Spice Mag - Premium free blogger template developed by spicytricks.com.

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Maecenas hendrerit iaculis nunc. Curabitur in eros ipsum. Pellentesque habitant morbi tristique senectus et netus et malesuada fames ac turpis egestas. Duis at mi justo, non suscipit elit. Nunc aliquam luctus adipiscing. Nullam sit amet lacus vitae odio congue mollis eu non magna. Duis sed arcu a libero adipiscing rhoncus. Aliquam erat volutpat. Suspendisse sed nunc metus, sed aliquet arcu.