
diseases emerald.
- Emerald healing in diabetes is a common disease.
- Treatment of bladder stone emerald.
- Jzam and phlbhry medicine works in emerald.
- Emerald bladder stone and gives protection against diseases.
- Most of a person's Farhatullah gave up emerald keeps.
- Emerald strength of mind and soul is burning.
- Diseases of the famous Egyptian women emerald panacea works.
- Kohl's emerald eyes were as sharp as it does on.
- The powder is also fine with emerald cancer.
- It is narrated from Imam Jafar Sadiq, the emerald is useful in leprosy disease.
- The use of liquid emerald ends of asthma and cough.
- Wear it like a chicken neck emerald necklace disease are closed،
- Emerald ahtlaj benefit is at the heart.
- If the snake bites emerald ten grains of rice powder was equal to the patient's vision will resolve.
زمرد دوشیزگی اور عصمت مابی کی علامت کہلاتا ہے اگر کسی لڑکی کی دوشیزگی باقی نہ رہے اور وہ زمرد استمال کرے تو یہ پتھر سوراخ دار ہوجاتا ہے زمرد کے استمال کرنے والے آدمی کو اگر زہر دیا جائے تو اس کے چہرے پر پسینے کے قطرے ظاہر ہونے لگتے ہیں اگر زمرد پہنے والے آدمی پر بھوت پریت یا آسیب کا حملہ ہوجاۓ تو یہ پتھر انگوٹھی میں پیوست ہونے کے باوجود تھر تھرانے لگتا ہے قدیم زمانے میں زمرد میں یہ بات بھی مشہور تھی کے اگر کوئی آدمی اپنے عہد سے پھر جائے اور عہد شکنی کا مرتکب ہو تو اس کے ہاتھ میں پہنا ہوا زمرد اپنی رنگت بدل لیتا ہے زمرد بہت سے امراض میں دوا کا کام کرتا ہے وہ ہم آپ کو بتاتے ہیں کے کن بیماریوں میں زمرد شفا کا کام دیتا ہے - زمرد ذیابطیس کی عام بیماری میں شفا دیتا ہے
- زمرد مثانے کی پتھری کا علاج ہے
- زمرد جزام اور پھلبھری میں دوا کا کام کرتا ہے
- زمرد مثانے کی پتھری اور اس سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے نجات دیتا ہے
- زمرد انسان کو فرحت بخشتا ہے تر و تازہ رکھتا ہے
- زمرد سے دل و دماغ کو طاقت اور روح کو جلا ملتی ہے
- زمرد عورتوں کے کے مشہور امراض می اکسیر دوا کا کام کرتا ہے
- زمرد کا سرمہ بنا کر آنکھوں میں لگایا جائے تو نظر کو تیز کرتا ہے
- زمرد کے سفوف سے ناسور بھی ٹھیک ہوجاتا ہے
- حضرت امام جعفر صادق سے روایت ہے کے زمرد جذام کی بیماری میں مفید ہے
- زمرد کے استمال سے دمہ اور کھانسی کا مرض ختم ہو جاتا ہے
- زمرد گلے میں ہار کی طرح پہن لیں تو مرگی کا مرض ختم ہوجاتا ہے
- زمرد احتلاج قلب میں بھی فائدہ دیتا ہے
- اگر سانپ ڈس لے تو زمرد کا سفوف چاول کے دس دانوں کے وژن کے برابر دیا جائے تو مریض ٹھیک ہوجاے گا



















0 comments:
Post a Comment