
روبی کی ایک عظیم تاریخی حثیت بھی ہے وہ یہ کے روبی بےحد محترم تاریخی پس منظر بھی رکھتا ہے روبی کے بارے میں بہت سے تعریفی کلمات مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ اور داماد رسول صل للہ علیھے وسلم حضرت علی کرم الله وجہہ نے ادا کئے ہیں اس نایاب روبی کی تعریف میں مسلمانوں مشہور امام جعفر صادق نے بھی فرمائی ہے کہا جاتا ہے کے بادشاہ روس کے تاج میں ایک ایسا نایاب روبی جڑا ہوا تھا جس کا وژن ١٠٠ قیراط تھا یہ روبی حجم میں کبوتر کے انڈے کے برابر تھا یہ روبی آج کل بھی روس کے میوزیم میں دیکھا جاسکتا ہے لندن کی مشہور ملکہ وکٹوریہ کے تاج میں بھی روبی لگایا گیا تھا مشہور مغل بادشاہ جہانگیر اور شاہ جہاں اور اورنگزیب عالمگیر کے علاوہ کئی دوسرے مغل بادشاہوں کے تاج دوسرے پتھروں کے ساتھ روبی بھی لگایا گیا تھا
کی عورتوں روبی روبی روبی بندوں روبی ہار اور چوڑیاں مشکلات کی طرح تھے ظاہر کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے روبی بجتی ہے کے طور پر جانا جاتا ہے جب مشکلات روبی بجتی بہت مقبول تھے محبت کرتا ہے یہاں تک کہ بہت مقبول تھے
روبی پتھر دنیا بھرمیں بہت پسند کیا جاتا ہےاور نوجوان لڑکےاورلڑکیاں روبی کوبہت پسند کرتیں ہیں روبی کے زیورکواپنی زندگی کا حصّہ سمجھتے ہیں اورروبی کولکی پتھراوربرتھ سٹون بھی کہاجاتا ہے ہم آج آپ کے لئے روبی کی بریسلیٹ پیش کر رہے ہیں جو ٢١ کریٹ سونے زرکن اورروبی پتھر سے تییار کی گئی ہے یقینن آپ کو پسند آئیگی یہ ہمارے ماھر کاریگروں کی بہترین تخلیق ہے جو خاص آپ کے لئے بنائی گئی ہے
ہم میں ہرآدمی نے گھر کی بزرگ خواتین نانی دادی سے بچپن میں بہت سی کہانیاں سنی ہونگی ان میں سے زیادہ تر ہم بھول گئے ہونگے مگران کہانیوں میں سے کچھ یا کچھ خاص باتیں ہر آدمی کے ذھن میں اس طرح نقش ہوجاتی ہیں جیسے پتھر پر لکیر ان باتوں میں پریاں جنات دیو جادوگراورجوہرات شامل ہیں روبی لعل یاقوت کا ذکران کہانیوں میں ہم سب نے سنا ہوگا روبی کی اور بہت سی کہانیاں ہوا کرتی تھیں جن میں روبی کا ایک اہم کردار ہوتا تھا جس کی وجہ سے روبی کی اپنی ایک حیثیت ہوا کرتی تھی جتنا برا اور جتنا چمکدار ہوتا اس کی اتنی ہی زیادہ قدر قیمت مقرر کی جاتی تھی ہوتی ایک روایتی بات ہر کہانی میں ہوتی تھی کے پرانے زمانے بادشاہ کے سوا کوئی عام آدمی روبی کو اپنے پاس نہیں رکھ سکتا تھا اورخرید نہیں سکتا تھا ہم نے آج آپ کے لئے روبی کی خریداری آسان بنا دی ہے اور آپ کے ہم پیش کر رہے ہیں روبی نیکلیس جو آپ کو بہت پسند آہیں گے روبی

بادشاہوں کے زمانے جوہری بادشاہ کی اجازت سے رکھ سکتا تھا اور اس کا کاروبار کر سکتا تھا روبی کو جواہرات کی دنیا سب سے زیادہ اہمیت حاصل ہے روبی جواہرات کا سرتاج ہیرا کہلاتا ہے روبی بہت سی قوموں جانا پہچانا جاتاہے اس لئے بہت سے ممالک میں روبی کو مختلف نام سے یاد کیا جاتا ہے روبی بیحد مقبول اور افضل پتھر ہے روبی کو اردو اور فارسی میں لعل کہتے جب کے ہندی میں روبی کو مانک کہتے ہیں سنسکرت جو بہت قدیم زبان ہے اس روبی کو پرم راگ کہا جاتا ہے اور انگریزی میں تو سب جانتے ہی ہیں روبی کہتے ہیں قدیم فارسی زبان میں روبی کو یاقوکے نام سے بھی ت پکارتے ہیں اس لئے اردو میں عام طور پر یہ دونوں نام ہر خاص و عام کی زبان پر ہوتے ہیں کوئی لعل اور کوئی یاقوت کے نام سے پکارتا ہے اور بعض لوگ دونو نام لعل یاقوت کہتے ہیں عام بولی میں اسکو لعل چکدار پتھر کہتے ہیں
روبی اس وقت بھی دنیا کا سب سے زیادہ مہنگا ترین پتھر ہے قدیم زمانے کی طرح آج بھی اس چمکدار پتھر کی قیمت دوسرے تمام جواھرات سے زیادہ ہے تاہم قیمتی روبی وہ ہوتا ہے جو نقص پاک ہو کیونکے عیب دار روبی کی کوئی خاص قیمت نہیں لگائی جاتی اور اس روبی کو بیکار تصور کیا جاتا ہے پرانے جوھریوں نے روبی کے بعض نقص کی نشاندہی کی ہے ہم آپ کو ان کے بارے میں بتاتے ہیں تاکے آپ روبی کے بارے میں آپ کو علم ہوجاۓ اور اس کو خریدنے میں آسانی ہو - سلیکا
- ایلوینا
- میگنیز
- کیلشیم
- کرومیم

- اس پتھر کے پہنے سے انسان میں بہت سی خوبیاں پیدا ہوجاتی ہیں
- روبی قدرت کی بری عظیم تخلیق ہے اس کی بہت سی خوبیاں ہیں
- روبی انسان کی زندگی کو بہتر بناتا ہے
- اس کو پہنے سے انسان کی ازدواجی زندگی میں خوشگوار انقیلاب آجاتا
- روبی پہنے سے خداتیمادی میں بے پناہ اضافہ ہوتا ہے
- روبی کے پہنے سے روزگار میں بے پناہ اضافہ ہوجاتا ہے
- روبی قوت ارادی میں بھی اضافہ کرتا ہے
- روبی عورتوں کو حمل کی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے
- روبی کی وجہ سے آدمی کی عزت میں اضافہ ہوجاتا ہے
- روبی لوگوں سے دوستی کرنے میں مدد گار ہوتا ہے
- روبی خون کی خرابی سے محفوظ رکھتا ہے
- روبی خون صاف کرتا ہے
- روبی جریان کا مرض ختم ہو جاتا ہے
- روبی دل کو قوّت دیتا ہے
- روبی کی وجہ سے آنکھوں کی بنائی بڑھ جاتی ہے

- روبی وبائی مرض اور بری بیماریوں سے بچاتا ہے
- روبی دل اور ہیضے کی بیماری سے محفوظ رکھتا ہے
- روبی سے آدمی کو پیاس کا مرض ختم ہوجاتا ہے
- روبی پہنے والے پر زھر کا اثر نہیں ہوتا
- روبی سے عورتوں کی بہت سی بیماریاں ختم ہوجاتی ہیں
- روبی عورتوں میں لیکوریا سیلان رحم اور مباشرت کی تھکن دور کرتا ہے
- روبی کمر کی کمزوری جگر اور معدے پیٹ کی مرض میں شفا دیتا ہے
- روبی کو ستارہ مریخ سے خاص نسبت ہے جن لوگوں کا ستارہ پیدائش کے زایچے میں کمزور ہو ان بہت راس آتا ہے
- روبی برج حمل اور کے لوگوں کے لئے خاص ہے
- جن لوگوں کے نام حرف آ ا نا ن چ ل ع ی سے شرو ہوتے ہیں ان کو راس آتا ہے

- روبی جولائی میں پیدا ہونے والوں کا پیدائشی پتھر ہے
- روبی جن لوگوں کے نام کا عدد ہوتا ہے ان کو راس آتا ہے
- روبی کو ہر آدمی حسرت کی نگاہ سے دیکھتا ہے الله نے قران میں اس کاذکر کیا ہے یاقوت تمہارے لئے نعمت ہے ہم اس نعمت
- آپ سب تک پوہچانا چاہتے ہیں تا کے آپ بھی اس سے فایدہ اٹھا سکیں ہم کو دعاؤں میں یاد رکھیے گا آپ کا خادم عام

















11 comments:
جناب اپ کی تہریر پڑہی لیکن اصل روبی کہاں ملے گا
جناب روبی کی کیا قیمت ہے
Very significant Information for us, I have think the representation of this Information is actually superb one. This is my first visit to your site. Cell phone case for samsung galaxy s4
جناب آپ نے جتنا بھی لکھا سب بکواس ہے
تو آپ ہی حقیقت بتا دو. ایل
یاقوت اور روبی ایک ہی بتھر کا نام ہے
اصل روبی کہا ملے گا
روبی کی قیمت کیا ہے
کیا یاقوت اور روبی ایک ہی پتھر کا نام ہے
مہربانی فرما کر لازمی بتانا
وی نا ئس انفارمیشن
جناب میرے پاس روبی ہے اور بیچنا چاہتا ہوں
Post a Comment